🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

118. باب استحباب القميص
باب: قمیص کا استحباب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 788
عن أُمِّ سَلَمَة رضي الله عنها، قالت: كَانَ أحَبُّ الثِّيَابِ إِلَى رسول الله - صلى الله عليه وسلم - الْقَمِيص. رواه أَبُو داود والترمذي، وقال: «حديث حسن» .
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کپڑوں میں سب سے زیادہ قمیص پسند تھی۔
(اسے ابوداود اور ترمذی نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/كتَاب اللّبَاس/حدیث: 788]
تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (4025)، والترمذي (1762).
قال الشيخ الألباني: صحيح (أبو داود 4025)
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
مشكوة المصابيح (4328)
أخرجه الترمذي (1762)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں