الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
135. باب استحباب السلام إِذَا دخل بيته
باب: اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرنے کا استحباب
حدیث نمبر: 861
وعن أنسٍ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ لي رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «يَا بُنَيَّ، إِذَا دَخَلْتَ عَلَى أهْلِكَ، فَسَلِّمْ، يَكُنْ بَرَكَةً عَلَيْكَ، وعلى أهْلِ بَيْتِكَ» . رواه الترمذي، وقال: «حديث حسن صحيح» .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے میرے پیارے بیٹے! جب تم اپنے گھر والوں کے پاس جاؤ تو سلام کرو، یہ تمہارے لیے اور تمہارے گھر والوں کے لیے برکت کا باعث ہوگا۔“
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتَاب السَّلاَم/حدیث: 861]
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتَاب السَّلاَم/حدیث: 861]
تخریج الحدیث: أخرجه: الترمذي (2698) وقال: «حديث حسن غريب» .
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد (الترمذي 2698)
قال الشيخ زبير على زئي:(2698) إسناده ضعيف / تقدم طرفه : 2678