الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
297. باب النهي عن نتف الشيب من اللحية والرأس وغيرهما، وعن نتف الأمرد شعر لحيته عند أول طلوعه
باب: داڑھی، سر وغیرہ کے سفید بال اکھاڑنے کی ممانعت، اور بے ریش لڑکے کے لیے داڑھی کے بال پہلی بار نکلتے وقت انہیں اکھاڑنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1646
عن عمرو بن شعيب، عن أبيهِ، عن جَدِّهِ - رضي الله عنه - عن النَّبيِّ - صلى الله عليه وسلم - قال: «لاَ تَنْتِفُوا الشَّيْبَ؛ فَإنَّهُ نُورُ المُسْلِمِ يَوْمَ القِيَامَةِ» حديث حسن، رواه أبو داود، والترمذي، والنسائي بأسانيد حسنة، قال الترمذي: «هو حديث حسن» .
عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ ان کے دادا (سیدنا عبداللہ بن عمرو) رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفید بالوں کو مت اکھاڑو، کیونکہ یہ قیامت کے دن مسلمان کا نور ہیں۔“
(یہ حدیث حسن ہے، اسے ابوداود، ترمذی اور نسائی نے حسن سندوں کے ساتھ روایت کیا ہے، ترمذی نے کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1646]
(یہ حدیث حسن ہے، اسے ابوداود، ترمذی اور نسائی نے حسن سندوں کے ساتھ روایت کیا ہے، ترمذی نے کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1646]
تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (4202)، والترمذي (2821)، والنسائي 8/ 136 وفي «الكبرى» ، له (9285).
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح (أبو داود 4202)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (3385، 4458)
أخرجه النسائي (5071 وسنده حسن) ابن عجلان صرح بالسماع عند أحمد (2/179)
مشكوة المصابيح (3385، 4458)
أخرجه النسائي (5071 وسنده حسن) ابن عجلان صرح بالسماع عند أحمد (2/179)
حدیث نمبر: 1647
وعن عائشة رضي الله عنها، قالت: قال رسولُ اللهِ - صلى الله عليه وسلم: «مَنْ عَمِلَ عَمَلًا لَيْسَ علَيْهِ أمْرُنَا فَهُوَ رَدٌّ» . رواه مسلم.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی ایسا عمل کیا جس پر ہمارا حکم نہیں تو وہ مردود ہے۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1647]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1647]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (169). أخرجه: البخاري 3/ 241 (2697)، ومسلم 5/ 132 (1718) (17) و(18).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 169 پر گزر چکی ہے۔
الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)