🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

349. باب تغليظ تحريم إباق العبد من سيده
باب: غلام کے اپنے آقا سے بھاگ جانے کی سخت حرمت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1768
عن جرير - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسولُ اللهِ - صلى الله عليه وسلم: «أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ، فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ» . رواه مسلم.
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو غلام بھی (اپنے آقا سے) بھاگ گیا، تو اس سے (اللہ اور اس کے رسول کا) ذمہ بری ہو گیا۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1768]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 1/ 59 (69) (123).

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1769
وعنه، عن النبيِّ - صلى الله عليه وسلم: «إِذَا أَبَقَ العَبْدُ، لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلاَةٌ» . رواه مسلم.
وفي روايةٍ: «فَقَدْ كَفَرَ» .
انہی (سیدنا جریر رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب غلام (اپنے آقا سے) بھاگ جائے تو اس کی کوئی نماز قبول نہیں کی جاتی۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
اور ایک روایت میں ہے: ”تو یقیناً اس نے کفر کیا۔“ [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1769]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 1/ 58 (68) (122) و1/ 59 (70) (124).

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں