الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
366. باب النهي عن صمت يوم إلَى الليل
باب: دن بھر رات تک خاموش رہنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1800
عن عليٍّ - رضي الله عنه - قَالَ: حَفِظْتُ عَنْ رَسُولِ اللهِ - صلى الله عليه وسلم: «لاَ يُتْمَ بَعْدَ احْتِلاَمٍ، وَلاَ صُمَاتَ يَومٍ إِلَى اللَّيْلِ» . رواه أَبُو داود بإسناد حسن.
قَالَ الخَطَّابِيُ في تَفسيرِ هَذَا الحديث: كَانَ مِنْ نُسُكِ الجَاهِلِيَّةِ الصُّمَاتُ. فَنُهُوا في الإسْلاَمِ عَن ذَلِكَ وأُمِرُوا بالذِّكْرِ وَالحَدِيثِ بالخَيْرِ.
قَالَ الخَطَّابِيُ في تَفسيرِ هَذَا الحديث: كَانَ مِنْ نُسُكِ الجَاهِلِيَّةِ الصُّمَاتُ. فَنُهُوا في الإسْلاَمِ عَن ذَلِكَ وأُمِرُوا بالذِّكْرِ وَالحَدِيثِ بالخَيْرِ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ (فرمان) یاد رکھا ہے: ”بالغ ہونے کے بعد یتیمی نہیں، اور نہ دن بھر رات تک خاموش رہنا (جائز) ہے۔“
(اسے ابوداود نے حسن سند کے ساتھ روایت کیا ہے)
امام خطابی رحمہ اللہ اس حدیث کی تفسیر میں فرماتے ہیں: خاموش رہنا جاہلیت کی عبادات میں سے تھا، تو اسلام میں انہیں اس سے منع کر دیا گیا اور انہیں ذکر اور بھلی بات کرنے کا حکم دیا گیا۔ [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1800]

تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (2873).
وضاحت: امام خطابی رحمہ اللہ کا یہ قول ان کی کتاب معالم السنن میں ہے۔ (معالم السنن 4/81)
قال الشيخ الألباني: صحيح (أبو داود 2873)
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
خالد بن سعيد لم يوثقه غير ابن حبان وباقي السند حسن
وللحديث شواھد ضعيفة
وروي الطبراني في الكبير (3502) عن حنظلة بن حذيم قال قال رسول اللّٰه ﷺ : ((لا يتم بعد احتلام ولا يتم علي جارية إذا ھي حاضت)) وسنده حسن
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 103

حدیث نمبر: 1801
وعن قيس بن أَبي حازم، قَالَ: دَخَلَ أَبُو بكر الصِّدِّيق - رضي الله عنه - عَلَى امْرأَةٍ مِنْ أحْمَسَ يُقَالُ لَهَا: زَيْنَبُ، فَرَآهَا لاَ تَتَكَلَّمُ. فَقَالَ: مَا لَهَا لا تتكلمُ؟ فقالوا: حَجَّتْ مصمِتةً، فقالَ لها: تَكَلَّمِي، فَإنَّ هَذَا لاَ يَحِلُّ، هَذَا مِنْ عَمَلِ الجَاهِليَّةِ، فَتَكَلَّمَتْ. رواه البخاري.
قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (قبیلہ) احمس کی ایک عورت کے پاس گئے جس کا نام زینب تھا، تو آپ نے دیکھا کہ وہ بات نہیں کرتی۔ آپ نے پوچھا: اسے کیا ہوا کہ بات نہیں کرتی؟ لوگوں نے کہا: اس نے خاموش رہ کر حج کیا ہے۔ آپ نے اس سے فرمایا: بات کرو، کیونکہ یہ حلال نہیں، یہ جاہلیت کا عمل ہے۔ چنانچہ اس نے بات کی۔
(اسے بخاری نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1801]
(اسے بخاری نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1801]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 5/ 52 (3834).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه البخاري)