🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

26. فصل في بيان كبائر الذنوب وصغائرها وفواحشها
فصل: کبیرہ و صغیرہ گناہوں اور فواحش کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 290
وَبِإِسْنَادِهِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قِيلَ لِابْنِ عَبَّاسٍ : الْكَبَائِرُ سَبْعٌ؟ فَقَالَ:" هِيَ إِلَى السَّبْعِينَ أَقْرَبُ"
قَالَ الْبَيْهَقِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ:" فَيُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ هَذَا فِي تَعْظِيمِ حُرُمَاتِ اللَّهِ، وَالتَّرْهِيبِ عَنِ ارْتِكَابِهَا، فَأَمَّا الْفَرْقُ بَيْنَ الصَّغَائِرِ وَالْكَبَائِرِ فَلَا بُدَّ مِنْهُ فِي أَحْكَامِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ عَلَى مَا جَاءَ بِهِ الْكِتَابُ وَالسُّنَّةُ".
طاؤس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا: ”کیا کبیرہ گناہ سات ہیں؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”وہ ستر کے زیادہ قریب ہیں۔“
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس بات کا احتمال ہے کہ یہ (فرمان) اللہ کی حرمتوں کی تعظیم اور ان کے ارتکاب سے ڈرانے کے پہلو سے ہو، رہا صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کے درمیان فرق، تو دنیا اور آخرت کے احکام میں اس کے بغیر چارہ نہیں، اس کے مطابق جو کتاب و سنت لے کر آئے ہیں۔“ [شعب الإيمان/الثامن من شعب الإيمان، وهو باب في حشر الناس بعد ما يبعثون من قبورهم إلى الموقف الذي بين لهم من الأرض/حدیث: 290]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 1/ 463) .» ‏‏‏‏
«أخرجه الطبري 5/ 40، وعبد الرزاق فى (مصنفه) 10/ 460 رقم 19702»

الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں