🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

114. ذكر الحواميم وما دخل في حديث ابن أبي حميد من ذكرها وذكر الطواسين وغيرها
حوامیم کا ذکر، اور ابن ابی حمید کی حدیث میں ان کے ساتھ طواسین وغیرہ کا جو ذکر آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2253
سعد بن ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”حوامیم کو ’دلہنیں‘ کہا جاتا تھا۔“ [شعب الإيمان/التاسع عشر من شعب الإيمان وهو باب في تعظيم القرآن/حدیث: 2253]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 106) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں