🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

240. الأكل والشرب قائما
کھڑے ہو کر کھانا پینا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5587
وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ الْحُدَيْرِ... فَذَكَرَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ .
اور (ایک دوسری سند سے) عمران بن حدیر سے یہی روایت مروی ہے، البتہ اس میں یوں ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا۔ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الإيمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5587]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 125) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله موثقون
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں