🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

250. فصل ما يقول إذا فرغ من الطعام
فصل: کھانے سے فارغ ہو کر کیا کہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5647
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ قَالَ: مَا مِنْ أَحَدٍ يَأْكُلُ طَعَامًا لَا يَحْمَدُ اللَّهَ عَلَيْهِ إِلَّا كَأَنَّمَا سَرَقَهُ.
ابو زاہریہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جو شخص بھی کھانا کھائے اور اس پر اللہ کی حمد نہ کرے تو وہ ایسا ہے گویا اس نے اسے چرایا ہو۔“ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الإيمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5647]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں