🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

312. الثاني والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر
ایمان کی شاخوں میں سے باونویں شاخ: نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7168
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: ذَكَرَ سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ نَهَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - لَيَسْأَلُ الْعَبْدَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، فَيَقُولُ: مَا لَكَ إِذَا رَأَيْتَ الْمُنْكَرَ فَلَمْ تُنْكِرْهُ؟ - قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: -" فَإِذَا لَقَّنَ اللَّهُ عَبْدًا حُجَّتَهُ، فَيَقُولُ: يَا رَبِّ خِفْتُ النَّاسَ وَرَجَوْتُكَ".
قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ : وَيُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ هَذَا فِيمَنْ يَخَافُ سَطْوَتَهُمْ وَهُوَ يَسْتَطِيعُ دَفْعَهَا عَنْ نَفْسِهِ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ عز وجل قیامت کے دن بندے سے سوال فرمائے گا اور کہے گا: تجھے کیا ہوا تھا کہ جب تو نے برائی دیکھی تو اس پر نکیر نہ کی؟“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مزید) فرمایا: ”پھر جب اللہ تعالیٰ بندے کو اس کی دلیل سکھا دے گا تو وہ کہے گا: اے میرے رب! میں لوگوں سے ڈرا اور تجھ سے امید رکھی۔“
امام احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اور اس بات کا احتمال ہے کہ یہ (وعید) اس شخص کے بارے میں ہو جو لوگوں کے غلبے اور زور سے ڈرتا ہو جبکہ وہ اس کو اپنے آپ سے دور کرنے کی طاقت رکھتا ہو۔“ [شعب الإيمان/الثاني والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر/حدیث: 7168]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 64) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أحمد فى (مسنده) 3/ 27، 3/ 29، 3/ 77، وأبو يعلى فى (مسنده) 2/ 343 رقم 1089، 2/ 499 رقم 1344، وابن ماجه فى (سننه) 2/ 1332 رقم 4017، وابن حبان فى (صحيحه) 9/ 230 رقم 7324، والحميدي فى (مسنده) 2/ 324، والبيهقي فى (السنن الكبرى) 10/ 90»

الحكم على الحديث:
إسناده: حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں