🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

346. فصل في سلام من خرج من بيته
فصل: گھر سے نکلنے والے کا سلام۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8459
فَصْلٌ" فِي سَلَامِ مَنْ خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ"
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا دَخَلْتُمْ بَيْتًا فَسَلِّمُوا عَلَى أَهْلِهِ، فَإِذَا خَرَجْتُمْ فَأَوْدِعُوا أَهْلَهُ بِسَلَامٍ".
هَكَذَا جَاءَ مُرْسَلًا.
قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم کسی گھر میں داخل ہو تو گھر والوں کو سلام کہو، اور جب (وہاں سے) نکلو تو گھر والوں کو سلام کے ساتھ رخصت کرو۔“
اسی طرح یہ روایت مرسل آئی ہے۔ [شعب الإيمان/الحادي والستون من شعب الإيمان وهو باب في مقاربة أهل الدين وموادتهم، وإفشاء السلام بينهم/حدیث: 8459]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: مرسل جيد (شعب الإيمان ط الرشد: 11/ 231) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: مرسل جيد
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں