🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 361
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 361
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: ثنا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ , أَنَّهُ سَمِعَ سُلَيْمَانَ بْنَ عَمْرِو بْنِ الأَحْوَصِ يُحَدِّثُ، عَنْ أُمِّهِ ، قَالَتْ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي الْجَمْرَةَ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي وَهُوَ عَلَى بَغْلَةٍ، وَهُوَ يَقُولُ:" أَيُّهَا النَّاسُ! عَلَيْكُمُ السَّكِينَةَ، لا يَقْتُلُ بَعْضُكُمْ بَعْضًا، وَعَلَيْكُمْ مِثْلَ حَصَى الْخَذْفِ" .
سلیمان بن عمروہ اپنی والدہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بطن وادی سے جمرہ کو کنکریاں مارتے ہوئے دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خچر پر سوار تھے اور فرما رہے تھے: اے لوگو! تم اطمینان رکھو تم ایک دوسرے کو تنگ نہ کرو اور تم پر لازم ہے کہ اتنی (چٹکی میں آ جانے والی) کنکریاں استعمال کرو۔ [مسند الحميدي/حدیث: 361]
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده ضعيف: وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1966، 1967، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3028،3031، 3532، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9635، وأحمد في «مسنده» ، برقم: 16335، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» ، برقم: 13578»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں