🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 842
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 842
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنِ الرَّبَابِ ، عَنْ عَمِّهَا سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَعَ الصَّبِيِّ عَقِيقَةٌ فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا، وَأَمِيطُوا عَنْهُ الأَذَى" .
سیدنا سلمان بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: بچے کا عقیقہ کیا جائے گا تم اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس سے گندگی دور کر دو۔ [مسند الحميدي/حدیث: 842]
تخریج الحدیث: «إسناده جيد، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5471، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4225، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4525، 4526، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2839، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1515، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2010، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3164، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19322، 19323، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 16479 برقم: 16483»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
حدیث نمبر 843
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 843
قَالَ: قَالَ: وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ، فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ، فَإِنَّهُ بَرَكَةٌ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ، فَمَاءٌ فَإِنَّهُ طَهُورٌ" .
(سیدنا سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ) بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے، جب کوئی شخص افطاری کرے تو کھجور کے ذریعے افطاری کرے کیونکہ اس میں برکت ہوتی ہے اگر کھجور نہ ہو، تو پانی کے ذریعے کرے کیونکہ یہ طہارت دیتا ہے (یا طہارت کے حصول کا ذریعہ ہے) [مسند الحميدي/حدیث: 843]
تخریج الحدیث: «إسناده جيد وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2066، 2067، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3514، 3515، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1579، 1580، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3300، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2355، والترمذي فى «جامعه» برقم: 658، 694، 695، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1743، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1699، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8225، 8226، 8227، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 16476»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
حدیث نمبر 844
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 844
وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " الصَّدَقَةُ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَهِيَ عَلَى ذِي الرَّحِمِ الْمِسْكينِ ثِنْتَانِ صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ" .
(سیدنا سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ) بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: غریب کو صدقہ دینا صرف صدقہ دینا ہے اور غریب رشتے دار کو صدقہ دینے میں دو پہلو پائے جاتے ہیں، صدقہ کرنا اور صلہ رحمی کرنا۔ [مسند الحميدي/حدیث: 844]
تخریج الحدیث: «إسناده جيد وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2067، 2385، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3344، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1481، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2581، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2374، والترمذي فى «جامعه» برقم: 658، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1722، 1723، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1844، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7828، 7829، 13346، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 16480 برقم: 16481»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں