🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 887
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 887
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ ، يَقُولُ: أَخْبَرَنِي صَفْوَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الأَشْعَرِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ" ,
سیدہ ام درداء رضی اللہ عنہا سیدنا کعب بن عاصم اشعری رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں۔ سفر کے دوران روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔ [مسند الحميدي/حدیث: 887]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2016، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1585، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2254، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2575، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1751، 1752، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1664، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8248، 8249، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24169، 24170، والطبراني فى "الكبير" برقم: 388»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
حدیث نمبر 888
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 888
قَالَ سُفْيَانُ: وَذُكِرَ لِي أَنَّ الزُّهْرِيَّ كَانَ يَقُولُ فِيهِ: وَلَمْ أَسْمَعْهُ أَنَا لَيْسَ مِنَ امْبِرٍّ امْصِيَامٌ فِي امْسَفَرٍ.
سفیان کہتے ہیں: مجھے یہ بات بتائی گئی کہ زہری اس روایت میں یہ بات کہتے ہیں: حالانکہ میں نے زہری کی زبانی یہ بات نہیں سنی۔ سفر کے دوران روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔ (یعنی یہاں الفاظ کے تلفظ میں کچھ فرق ہے) [مسند الحميدي/حدیث: 888]
تخریج الحدیث: «هذه الرواية أخرجها أحمد فى «مسنده» برقم: 24169، 24170، 24171، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8248، 8249، والطبراني فى «الكبير» برقم 387، من طريق عبد الرزاق عن معمر عن الزهري بالإسناد السابق. وهذا إسناد صحيح»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں