🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 1336
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1336
عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُجَمِّعٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا أَكَلْتُمْ هَذِهِ الْخَضِرَةَ، فَلا تُجَالِسُونَا فِي الْمَجْلِسِ، فَإِنَّ الْمَلائِكَةَ تَتَأَذَّى مِمَّا يَتَأَذَّى مِنْهُ النَّاسُ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب تم اس سبز چیز کو کھا لو، تو ہماری محفل میں ہمارے ساتھ آ کر نہ بیٹھو کیونکہ فرشتوں کو اس چیز سے اذیت ہوتی ہے، جس سے لوگوں کو اذیت ہوتی ہے۔“ [مسند الحميدي/حدیث: 1336]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، لضعف إبراهيم بن إسماعيل بن مجمع، ولكن الحديث صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 854، 855، 5452، 7359، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 564، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1664، 1665، 1668، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1644، 1646، 2086، 2087، 2089، 2090، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 706، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 788، 6645، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3822، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1806، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3365، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5133، 5134، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15245، 15301، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1889، 2226، 2321، 2322»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
حدیث نمبر 1337
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1337
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: وَكَانَ خَيْرًا مِنْ أَبِيهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" قَالُوا لِرَجُلٍ: تَعَرَّفْ عَلَيْنَا، قَالَ: إِنَّمَا عِرِّيفُكُمُ الأَهْيَسُ، الأَلْيَسُ، الأَطْلَسُ، الْمُكِدُّ، الْمِلْحَسُ، الَّذِي إِذَا قِيلَ لَهُ: هَا، انْتَهَشَ، وَإِذَا قِيلَ لَهُ: هَاتِ، حَبَسَ" .
امام شعبی بیان کرتے ہیں: لوگوں نے ایک صاحب سے کہا: آپ (حکمرانوں کے پاس) ہمارے نمائندے بن جائیں، تو وہ صاحب بولے: تمہارا نمائندہ وہ شخص بنے گا، جسے اپنی آمدن کی فکر ہو گی جو اپنے گھر کو نہیں چھوڑے گا، اور جو چور ہو گا جو بخیل ہو گا، اور جو اتنا لالچی ہو گا کہ جو ملے اسے حاصل کر لے جس کی یہ حالت ہو گی کہ جب اسے کہا جائے یہ لو، تو وہ دانتوں کے ذریعے نوچ لے گا، اور جب اسے کہا جائے گا لے کر آؤ، تو وہ اس چیز کو روک لے گا (یعنی لے کر نہیں آئے گا)۔ [مسند الحميدي/حدیث: 1337]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى شعبي، وهو موقوف عليه، وأخرجه الحميدي فى «مسنده» برقم: 1337، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2167»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں