🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. بَابٌ فِي سُكْنَى الْمُتَوَفَّى عَنْهَا وَنَفَقَتِهَا
بیوہ کی رہائش اور اس کے نفقہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1328
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَةَ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ كَانَتْ عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ، فَطَلَّقَهَا أَلْبَتَّةَ، فَخَرَجَتْ فَأَنْكَرَ ذَلِكَ عَلَيْهَا ابْنُ عُمَرَ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْعِدَدِ.
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سعید بن زید رضی اللہ عنہ کی بیٹی عبداللہ رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھی کہ عبداللہ نے اسے طلاقِ بتہ دے دی، تو وہ ان کے گھر سے چلی گئی جسے ابن عمر رضی اللہ عنہ نے ناپسند کیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العدد والسكنى والنفقات /حدیث: 1328]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح أخرجه البيهقي: 7 / 431 - وفى المعرفة السنن والآثار له (4661) - والطحاوى في شرح المعاني: (80/3).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں