🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
407. بَابٌ فِيمَنْ ذَمَّ مِنَ الْقَبَائِلِ وَأَهْلِ الْبِدَعِ .
کن قبائل کی اور اہل بدعت کی مذمت کی گئی ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16742
وَعَنْ سَعْدٍ - يَعْنِي ابْنَ أَبِي وَقَّاصٍ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" شَيْطَانُ الرَّدْهَةِ يَحْتَدِرُهُ". يَعْنِي رَجُلًا مِنْ بَجِيلَةَ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ، وَفِي بَكْرِ بْنِ قِرْوَاشٍ خِلَافٌ لَا يَضُرُّ.
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”پہاڑ کے شگاف کے شیطان نے اس کو نیچے گرایا ہے۔“ راوی کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد بجیلہ قبیلے سے تعلق رکھنے والا ایک شخص تھا (جو نیچے گر گیا تھا)۔
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، امام أحمد کے رجال ”ثقہ“ ہیں، بکر بن قرواش کے بارے میں ایسا اختلاف پایا جاتا ہے جو نقصان دہ نہیں ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16742]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (17/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 1554»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں