الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1255. الله مع القاضي ما لم يجر فإذا جار تخلى الله ....
اللہ تعالیٰ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک وہ ....
حدیث نمبر: 1253
«الله مع القاضي ما لم يجر فإذا جار تخلى الله عنه ولزمه الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک وہ ظلم نہ کرے، پس جب وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ اس سے علیحدہ ہو جاتا ہے اور شیطان اس کے ساتھ لگ جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1253]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت] عن عبد الله بن أبي أوفى. المشكاة 3741: ابن ماجه، حب، ك.»
قال الشيخ الألباني: حسن
1256. الله ورسوله مولى من لا مولى له والخال وارث من ....
اللہ اور اس کا رسول اس شخص کے ولی ہیں ....
حدیث نمبر: 1254
«الله ورسوله مولى من لا مولى له والخال وارث من لا وارث له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اور اس کا رسول اس شخص کے ولی ہیں جس کا کوئی ولی نہ ہو، اور ماموں اس شخص کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1254]
”اللہ اور اس کا رسول اس شخص کے ولی ہیں جس کا کوئی ولی نہ ہو، اور ماموں اس شخص کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1254]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت هـ] عن عمر. الإرواء 1700.»
قال الشيخ الألباني: صحيح