🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3023. التلبينة مجمة لفؤاد المريض تذهب ببعض الحزن
تلبینہ (جو کا دلیہ) بیمار کے دل کے لیے تازگی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3018
«التلبينة مجمة لفؤاد المريض تذهب ببعض الحزن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تلبینہ (جو کا دلیہ) بیمار کے دل کے لیے تازگی کا باعث ہے اور اس کے کچھ غم کو دور کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3018]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ق] عن عائشة. مختصر مسلم 1471، أحكام الجنائز 167.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
3024. التمر بالتمر والحنطة بالحنطة والشعير بالشعير والملح بالملح مثلا بمثل ....
کھجور کھجور کے بدلے، گندم گندم کے بدلے، جو جو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3019
«التمر بالتمر والحنطة بالحنطة والشعير بالشعير والملح بالملح مثلا بمثل يدا بيد فمن زاد واستزاد فقد أربى إلا ما اختلفت ألوانه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کھجور کھجور کے بدلے، گندم گندم کے بدلے، جو جو کے بدلے، اور نمک نمک کے بدلے، برابر برابر اور دست بدست ہونا چاہیے، پس جس نے زیادہ دیا یا زیادہ مانگا اس نے سود کھایا، سوائے اس کے کہ ان کی جنسیں مختلف ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3019]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن أبي هريرة. بيوع الموسوعة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
3025. التيمم ضربة للوجه وضربة للكفين
تیمم چہرے کے لیے ایک ضرب اور ہتھیلیوں کے لیے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3020
«التيمم ضربة للوجه وضربة للكفين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تیمم چہرے کے لیے ایک ضرب اور ہتھیلیوں کے لیے ایک ضرب ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3020]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن عمار بن ياسر2. الضعيفة 3427.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
«12