الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3191. الحمى حظ المؤمن من النار يوم القيامة
بخار مومن کا جہنم سے قیامت کے دن کا حصہ ....
حدیث نمبر: 3186
«الحمى حظ المؤمن من النار يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بخار مومن کا جہنم سے قیامت کے دن کا حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3186]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن أبي الدنيا] عن عثمان. الصحيحة 1821: عق، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3192. الحمى حظ كل مؤمن من النار
بخار ہر مومن کا جہنم سے حصہ ہے۔
حدیث نمبر: 3187
«الحمى حظ كل مؤمن من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بخار ہر مومن کا جہنم سے حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3187]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار] عن عائشة. الصحيحة 1821.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3193. الحمى كير من جهنم فما أصاب المؤمن منها كان حظه ....
بخار جہنم کی بھٹی میں سے ہے، پس مومن کو ....
حدیث نمبر: 3188
«الحمى كير من جهنم فما أصاب المؤمن منها كان حظه من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بخار جہنم کی بھٹی میں سے ہے، پس مومن کو جتنا بخار آتا ہے وہ اس کا جہنم سے حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3188]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن أبي أمامة. الروض النضير 771، الصحيحة 1822: الطحاوي، وأبوبكر الشافعي. وابن أبي الدنيا، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
3194. الحمى كير من جهنم فنحوها عنكم بالماء البارد
بخار جہنم کی بھٹی میں سے ہے، پس اسے ٹھنڈے ....
حدیث نمبر: 3189
«الحمى كير من جهنم فنحوها عنكم بالماء البارد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بخار جہنم کی بھٹی میں سے ہے، پس اسے ٹھنڈے پانی سے دور کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3189]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1822.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3195. الحمى كير من جهنم وهي نصيب المؤمن من النار
بخار جہنم کی بھٹی میں سے ہے اور یہ مومن ....
حدیث نمبر: 3190
«الحمى كير من جهنم وهي نصيب المؤمن من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بخار جہنم کی بھٹی میں سے ہے اور یہ مومن کا جہنم سے حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3190]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي ريحانة. الصحيحة 1822: تخ، الطحاوي، ابن أبي الدنيا، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3196. الحمى من فيح جهنم فأبردوها بالماء
بخار جہنم کی گرمی میں سے ہے، پس اسے پانی ....
حدیث نمبر: 3191
«الحمى من فيح جهنم فأبردوها بالماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بخار جہنم کی گرمی میں سے ہے، پس اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3191]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن ابن عباس [حم ق ن هـ] عن ابن عمر [ق ن هـ] عن عائشة [حم ق ت ن هـ] عن رافع بن خديج [ق ت هـ] عن أسماء بنت أبي بكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3197. الحمام حرام على نساء أمتي
حمام میری امت کی عورتوں پر حرام ہے۔
حدیث نمبر: 3192
«الحمام حرام على نساء أمتي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حمام میری امت کی عورتوں پر حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3192]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن عائشة. الترغيب 1/89.»
قال الشيخ الألباني: حسن
3198. الحلال بين والحرام بين وبينهما أمور مشتبهات لا يعلمها كثير ....
حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے، اور ان ....
حدیث نمبر: 3193
"الحلال بين والحرام بين وبينهما أمور مشتبهات لا يعلمها كثير من الناس فمن اتقى الشبهات فقد استبرأ لعرضه ودينه ومن وقع في الشبهات وقع في الحرام كراع يرعى حول الحمى يوشك أن يواقعه ألا وإن لكل ملك حمى ألا وإن حمى الله تعالى في أرضه محارمه ألا وإن في الجسد مضغة إذا صلحت صلح الجسد كله وإذا فسدت فسد الجسد كله ألا وهي القلب"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے، اور ان دونوں کے درمیان کچھ مشتبہ چیزیں ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں جانتے، پس جو شخص مشتبہ چیزوں سے بچ گیا اس نے اپنے دین اور اپنی عزت کو محفوظ کر لیا، اور جو شخص مشتبہ چیزوں میں پڑ گیا وہ حرام میں پڑ گیا، جیسے وہ چرواہا جو کسی ممنوعہ چراگاہ کے ارد گرد جانور چراتا ہو، قریب ہے کہ وہ اس میں جا گھسے۔ خبردار! ہر بادشاہ کی ایک ممنوعہ چراگاہ ہوتی ہے، خبردار! اللہ تعالیٰ کی ممنوعہ چراگاہ اس کی زمین میں اس کی حرام کردہ چیزیں ہیں۔ خبردار! جسم میں ایک لوتھڑا ہے، اگر وہ درست رہے تو سارا جسم درست رہتا ہے، اور اگر وہ بگڑ جائے تو سارا جسم بگڑ جاتا ہے، خبردار! وہ دل ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3193]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق 4] عن النعمان بن بشير. غاية المرام 20.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3199. الحلال بين والحرام بين فدع ما يريبك إلى ما لا ....
حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے، پس جو ....
حدیث نمبر: 3194
«الحلال بين والحرام بين فدع ما يريبك إلى ما لا يريبك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے، پس جو چیز تمہیں شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر وہ اختیار کرو جو شک میں نہ ڈالے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3194]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طس] عن عمر. الروض النضير 511.»
قال الشيخ الألباني: حسن
3200. الحلال ما أحل الله في كتابه والحرام ما حرم الله ....
حلال وہ ہے جسے اللہ نے اپنی کتاب میں حلال ....
حدیث نمبر: 3195
«الحلال ما أحل الله في كتابه والحرام ما حرم الله في كتابه وما سكت عنه فهو مما عفا عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حلال وہ ہے جسے اللہ نے اپنی کتاب میں حلال کیا، اور حرام وہ ہے جسے اللہ نے اپنی کتاب میں حرام کیا، اور جس چیز کے بارے میں وہ خاموش رہا وہ ان چیزوں میں سے ہے جنہیں اس نے معاف کر دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3195]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت هـ ك] عن سلمان. غاية المرام 3،2.»
قال الشيخ الألباني: حسن