الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4764. كان إذا عمل عملا أثبته
جب آپ ﷺ کوئی عمل کرتے تو اس پر ہمیشگی ....
حدیث نمبر: 4756
«كان إذا عمل عملا أثبته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی عمل کرتے تو اس پر ہمیشگی اختیار فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4756]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4765. كان إذا غزا قال: اللهم أنت عضدي وأنت نصيري بك ....
جب آپ ﷺ جہاد پر تشریف لے جاتے تو فرماتے: ....
حدیث نمبر: 4757
«كان إذا غزا قال: اللهم أنت عضدي وأنت نصيري بك أحول وبك أصول وبك أقاتل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم جہاد پر تشریف لے جاتے تو فرماتے: اے اللہ! تو ہی میرا بازو اور تو ہی میرا مددگار ہے، تیری ہی مدد سے میں حرکت کرتا ہوں، تیری ہی قوت سے حملہ کرتا ہوں اور تیری ہی خاطر لڑتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4757]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت هـ حب الضياء] عن أنس. الكلم 125.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4766. كان إذا غضب احمرت وجنتاه
جب آپ ﷺ کو غصہ آتا تو آپ ﷺ کے ....
حدیث نمبر: 4758
«كان إذا غضب احمرت وجنتاه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو غصہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں رخسار سرخ ہو جاتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4758]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن مسعود وعن أم سلمة. الصحيحة 2079: أبو الشيخ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4767. كان إذا فاته الأربع قبل الظهر صلاها.... بعد الظهر
جب آپ ﷺ سے ظہر سے پہلے کی چار رکعتیں ....
حدیث نمبر: 4759
«كان إذا فاته الأربع قبل الظهر صلاها.... بعد الظهر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ظہر سے پہلے کی چار رکعتیں چھوٹ جاتیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں۔۔۔ ظہر کے بعد پڑھتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4759]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ] عن عائشة. الضعيفة 4208: ش - عبد الرحمن بن أبي ليلى مرسلا.»
قال الشيخ الألباني: حسن
4768. كان إذا فرغ من دفن الميت وقف عليه فقال: استغفروا ....
جب آپ ﷺ میت کو دفن کرنے سے فارغ ہوتے ....
حدیث نمبر: 4760
«كان إذا فرغ من دفن الميت وقف عليه فقال: استغفروا الله لأخيكم وسلوا له التثبيت فإنه الآن يسأل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم میت کو دفن کرنے سے فارغ ہوتے تو اس کی قبر پر کھڑے ہو کر فرماتے: اپنے بھائی کے لیے اللہ سے بخشش مانگو اور اس کے لیے ثابت قدمی کی دعا کرو، کیونکہ اس وقت اس سے سوال کیا جا رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4760]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عثمان. أحكام الجنائز ص 156: عم، لا، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4769. كان إذا قام إلى الصلاة رفع يديه مدا
جب آپ ﷺ نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنے ....
حدیث نمبر: 4761
«كان إذا قام إلى الصلاة رفع يديه مدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ پوری طرح پھیلا کر اٹھاتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4761]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 735، صفة الصلاة 67: د، ابن خزيمة، تمام، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4770. كان إذا قام على المنبر استقبله أصحابه بوجوههم
جب آپ ﷺ منبر پر کھڑے ہوتے تو آپ ﷺ ....
حدیث نمبر: 4762
«كان إذا قام على المنبر استقبله أصحابه بوجوههم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر کھڑے ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اپنے چہرے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کر لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4762]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ثابت. الصحيحة 2080: ش، هق - عدي بن ثابت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4771. كان إذا قام من الليل ليصلي افتتح صلاته بركعتين خفيفتين
جب آپ ﷺ رات کو نماز کے لیے اٹھتے تو ....
حدیث نمبر: 4763
«كان إذا قام من الليل ليصلي افتتح صلاته بركعتين خفيفتين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو نماز کے لیے اٹھتے تو اپنی نماز کا آغاز دو ہلکی رکعتوں سے فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4763]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. مختصر مسلم 380، الإرواء 453، ضعيف أبي داود 240.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4772. كان إذا قام من الليل يشوص فاه بالسواك
جب آپ ﷺ رات کو نیند سے اٹھتے تو مسواک ....
حدیث نمبر: 4764
«كان إذا قام من الليل يشوص فاه بالسواك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو نیند سے اٹھتے تو مسواک سے اپنا منہ صاف فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4764]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن هـ] عن حذيفة. الروض 283، صحيح أبي داود 49، الإرواء 71.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4773. كان إذا قدم من سفر تلقي بصبيان أهل بيته
جب آپ ﷺ سفر سے واپس تشریف لاتے تو آپ ....
حدیث نمبر: 4765
«كان إذا قدم من سفر تلقي بصبيان أهل بيته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر سے واپس تشریف لاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کے بچے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے استقبال کے لیے آتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4765]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د] عن عبد الله بن جعفر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح