الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6829. نهى أن يتعاطى السيف مسلولا
ننگی تلوار (میان سے نکالی ہوئی) کسی کو ہاتھ سے ....
حدیث نمبر: 6819
«نهى أن يتعاطى السيف مسلولا»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ننگی تلوار (میان سے نکالی ہوئی) کسی کو ہاتھ سے ہاتھ دینے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6819]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ننگی تلوار (میان سے نکالی ہوئی) کسی کو ہاتھ سے ہاتھ دینے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6819]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت ك] عن جابر. المشكاة 3527.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6830. نهى أن يتنفس في الإناء أو ينفخ فيه
برتن میں سانس لینے یا اس میں پھونک مارنے سے ....
حدیث نمبر: 6820
«نهى أن يتنفس في الإناء أو ينفخ فيه»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن میں سانس لینے یا اس میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6820]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن میں سانس لینے یا اس میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6820]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت هـ] عن ابن عباس. الإرواء 2037.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6831. نهى أن يجلس الرجل بين الرجلين إلا بإذنهما
آدمی کو دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے ....
حدیث نمبر: 6821
«نهى أن يجلس الرجل بين الرجلين إلا بإذنهما»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی کو دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر بیٹھنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6821]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی کو دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر بیٹھنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6821]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هق] عن ابن عمرو. الصحيحة 2385: ابن منده.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6832. نهى أن يجلس الرجل في الصلاة وهو معتمد على يده ....
آدمی کو نماز میں اپنے بائیں ہاتھ پر ٹیک لگا ....
حدیث نمبر: 6822
«نهى أن يجلس الرجل في الصلاة وهو معتمد على يده اليسرى وقال: إنها صلاة اليهود»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی کو نماز میں اپنے بائیں ہاتھ پر ٹیک لگا کر بیٹھنے سے منع فرمایا اور فرمایا: ”یہ یہود کا طریقہ نماز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6822]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی کو نماز میں اپنے بائیں ہاتھ پر ٹیک لگا کر بیٹھنے سے منع فرمایا اور فرمایا: ”یہ یہود کا طریقہ نماز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6822]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك هق] عن ابن عمر. المشكاة 914، الإرواء 380.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6833. نهى أن يجلس بين الضح والظل وقال: مجلس الشيطان
دھوپ اور سائے کے درمیان بیٹھنے سے منع فرمایا اور ....
حدیث نمبر: 6823
«نهى أن يجلس بين الضح والظل وقال: مجلس الشيطان»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دھوپ اور سائے کے درمیان بیٹھنے سے منع فرمایا اور فرمایا: ”یہ شیطان کی نشست ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6823]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دھوپ اور سائے کے درمیان بیٹھنے سے منع فرمایا اور فرمایا: ”یہ شیطان کی نشست ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6823]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن رجل. الصحيحة 838.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6834. نهى أن يجمع أحد بين اسمه وكنيته
کسی کو اپنے نام اور اپنی کنیت کو ملا کر ....
حدیث نمبر: 6824
«نهى أن يجمع أحد بين اسمه وكنيته»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو اپنے نام اور اپنی کنیت کو ملا کر رکھنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6824]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو اپنے نام اور اپنی کنیت کو ملا کر رکھنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6824]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. المشكاة 4769.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6835. نهى أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو
قرآنِ مجید کو دشمن کی سرزمین میں لے جانے سے ....
حدیث نمبر: 6825
«نهى أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآنِ مجید کو دشمن کی سرزمین میں لے جانے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6825]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآنِ مجید کو دشمن کی سرزمین میں لے جانے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6825]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د هـ] عن ابن عمر. الإرواء 1300و 2558.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6836. نهى أن يستنجي أحد بعظم أو روثة أو حممة
کسی کو ہڈی، گوبر یا کوئلے سے استنجا کرنے سے ....
حدیث نمبر: 6826
«نهى أن يستنجي أحد بعظم أو روثة أو حممة»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو ہڈی، گوبر یا کوئلے سے استنجا کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6826]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو ہڈی، گوبر یا کوئلے سے استنجا کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6826]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د قط هق] عن ابن مسعود. صحيح أبي داود 29: البزار - عبد الله بن الحارث بن جزء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6837. نهى أن يستنجي ببعرة أو عظم
لید کے ڈھیلوں یا ہڈی سے استنجا کرنے سے منع ....
حدیث نمبر: 6827
«نهى أن يستنجي ببعرة أو عظم»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لید کے ڈھیلوں یا ہڈی سے استنجا کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6827]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لید کے ڈھیلوں یا ہڈی سے استنجا کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6827]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6838. نهى أن يسمى أربعة أسماء: أفلح ويسارا ونافعا ورباحا
چار نام رکھنے سے منع فرمایا: افلح، یسار، نافع اور ....
حدیث نمبر: 6828
«نهى أن يسمى أربعة أسماء: أفلح ويسارا ونافعا ورباحا»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چار نام رکھنے سے منع فرمایا: افلح، یسار، نافع اور رباح۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6828]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چار نام رکھنے سے منع فرمایا: افلح، یسار، نافع اور رباح۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6828]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هـ] عن سمرة. الترغيب 3/85.»
قال الشيخ الألباني: صحيح