🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7813. لا ينظر الله إلى من جر ثوبه خيلاء
اللہ اس شخص کی طرف نہیں دیکھتا جو تکبر کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7803
«لا ينظر الله إلى من جر ثوبه خيلاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اس شخص کی طرف نہیں دیکھتا جو تکبر کی وجہ سے اپنا کپڑا (زمین پر) گھسیٹے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7803]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ت] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7814. لا ينظر الله يوم القيامة إلى من جر إزاره بطرا
اللہ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نہیں دیکھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7804
«لا ينظر الله يوم القيامة إلى من جر إزاره بطرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نہیں دیکھے گا جو تکبر کی وجہ سے اپنا تہبند (زمین پر) گھسیٹے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7804]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7815. لا ينفرن أحد حتى يكون آخر عهده الطواف بالبيت
کوئی (حاجی) اس وقت تک روانہ نہ ہو جب تک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7805
«لا ينفرن أحد حتى يكون آخر عهده الطواف بالبيت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی (حاجی) اس وقت تک روانہ نہ ہو جب تک اس کا آخری کام بیت اللہ کا طواف نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7805]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ] عن ابن عباس [هـ] عن ابن عمر. مختصر مسلم 753.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7816. لا ينفعه لأنه لم يقل يوما: رب اغفر لي خطيئتي ....
یہ (عمل) اسے فائدہ نہیں دے گا کیونکہ اس نے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7806
«لا ينفعه لأنه لم يقل يوما: رب اغفر لي خطيئتي يوم الدين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ (عمل) اسے فائدہ نہیں دے گا کیونکہ اس نے کبھی یہ نہیں کہا: اے میرے رب! قیامت کے دن میری خطا معاف فرما۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7806]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. مختصر مسلم 41.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7817. لا ينقش أحد على نقش خاتمي هذا
کوئی میری اس انگوٹھی جیسا نقش نہ بنوائے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7807
«لا ينقش أحد على نقش خاتمي هذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی میری اس انگوٹھی جیسا نقش نہ بنوائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7807]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م هـ] عن ابن عمر. الإرواء 818.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7818. لا ينكح الزاني المجلود إلا مثله
کوڑے کھایا ہوا زانی صرف اپنے جیسے (کسی زانیہ) سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7808
«لا ينكح الزاني المجلود إلا مثله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوڑے کھایا ہوا زانی صرف اپنے جیسے (کسی زانیہ) سے ہی نکاح کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7808]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 2444: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7819. لا ينكح المحرم ولا ينكح ولا يخطب
محرم نہ خود نکاح کرے، نہ کسی کا نکاح کرائے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7809
«لا ينكح المحرم ولا ينكح ولا يخطب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”محرم نہ خود نکاح کرے، نہ کسی کا نکاح کرائے اور نہ منگنی کا پیغام دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7809]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د ن هـ] عن عثمان. مختصر مسلم 814، الإرواء 1037، 1888.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7820. لا يوردن ممرض على مصح
بیمار (اونٹوں کا مالک) اپنے بیمار جانور تندرست جانوروں پر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7810
«لا يوردن ممرض على مصح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیمار (اونٹوں کا مالک) اپنے بیمار جانور تندرست جانوروں پر وارد نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7810]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1487، الصحيحة 967.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں