🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. عُرْوَةُ بْنُ مُضَرِّسٍ
عروہ بن مضرس کی روایت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 946
عُرْوَةُ بْنُ مُضَرِّسٍ
حَدَّثَنَا زَحْمَوَيْهِ، حَدَّثَنَا صَالِحٌ - يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ - عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي أَنْضَيْتُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ أَدْرَكَ جَمْعًا فَوَقَفَ مَعَ الْإِمَامِ حَتَّى يُفِيضَ، فَقَدْ أَدْرَكَ الْحَجَّ، وَمَنْ لَمْ يُدْرِكْ جَمْعًا فَلَا حَجَّ لَهُ.
سیدنا عروہ بن مضرس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں نے (سفر میں) اپنی سواری کو تھکا ڈالا ہے۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے مزدلفہ کو پا لیا اور امام کے ساتھ ٹھہرا رہا یہاں تک کہ وہ وہاں سے روانہ ہو، تو اس نے حج پا لیا، اور جس نے مزدلفہ کو نہ پایا اس کا حج نہیں ہوا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/عروة بن مضرس/حدیث: 946]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 891، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3039، 3040، 3041، 3042، 3043، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1950، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3016، وأخرجه مسند أحمد برقم: 15775، 17836، 17840، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1888، وأخرجه فتح الباري برقم: 1595، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1743، 1744، 1745، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2820، 2821، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1318، 3048، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 253، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 941»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں