🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نیک یا گنہگار سے عہد شکنی کرنے والوں کا گناہ۔
سیدنا عبداللہ اور سیدنا انس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن ہر دغاباز کے لیے ایک جھنڈا ہو گا۔ ایک راوی کہتے ہیں: وہ جھنڈا نصب کیا جائے گا اور دوسرے کہتے ہیں کہ وہ قیامت کے دن دکھایا جائے گا جس سے وہ پہچان لیا جائے گا کہ یہ بندہ دغاباز تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1347]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
«12