🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کا قول ”اور تم میں ایسے بھی ہیں جو بدترین عمر کی طرف لوٹائے جاتے ہیں ....“ (سورۃ النحل: 70)۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخیلی اور سستی اور بدترین عمر اور قبر کے عذاب اور دجال کے فتنے اور موت و حیات کے دیگر فتنوں سے (کہ مجھ کو ان سے بچا)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1750]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں