🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کا قول ”جو لوگ (روز قیامت) اپنے منہ کے بل دوزخ کی طرف جمع کیے جائیں گے“۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر کہنے لگا کہ یا نبی اللہ! قیامت کے روز کافر سر کے بل دوزخ میں کیسے جمع کیے جائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ ذات جس نے انسانوں کو دنیا میں پاؤں کے بل چلایا، کیا وہ اس بات پر قادر نہیں ہے کہ قیامت کے روز ان کو سر کے بل چلائے؟ (الفرقان: 34) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1758]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں