🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کا قول ”(کہہ دو کہ میں اس پر تم سے کوئی صلہ نہیں چاہتا) مگر محبت رشتہ داری کی“ (سورۃ الشوریٰ 23)۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اہل قریش آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں سے نہیں ہیں بلکہ کچھ رشتہ دار ہیں اور قرابت ہے۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش سے فرمایا تھا: میں تم سے اور کچھ نہیں چاہتا فقط اتنا چاہتا ہوں کہ تم میرے ساتھ بوجہ قرابت کے (محبت سے رہو اور) صلہ رحمی کرو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1773]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں