الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر حصن المسلم کل احادیث 276 :حدیث نمبر
مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
विभिन्न
20. رکوع سے اٹھنے کی دعائیں​
रुकू से उठने की दुआएं
حدیث نمبر: 47
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
سمع الله لمن حمده سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ
اللہ نے اس شخص کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی۔ [صحيح بخاري:795، 736، صحيح مسلم:390]
حدیث نمبر: 48
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
ربنا ولك الحمد حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه رَبَّنَا وَلَكَ الحَمْدُ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ
اے ہمارے پروردگار! تیرے لئے ہی تمام تعریفیں ہیں، بہت زیادہ پاکیزہ، بابرکت۔ [صحيح بخاري:799]
حدیث نمبر: 49
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
ملء السماوات وملء الارض، وما بينهما وملء ما شئت من شيء بعد، اهل الثناء والمجد، احق ما قال العبد، وكلنا لك عبد: اللٰهم لا مانع لما اعطيت، ولا معطي لما منعت، ولا ينفع ذا الجد منك الجد مِلْءَ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءَ الْأَرْضِ، وَمَا بَيْنَهُمَا وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ، أَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ، أَحَقُّ مَا قَالَ الْعَبْدُ، وَكُلُّنَا لَكَ عَبْدٌ: اللّٰهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ
آسمان و زمین اور جو ان دونوں کے درمیان ہے بھر جائے، پھر اس کے بعد جس چیز کے بارے میں تو چاہے اس کا بھر جانا حمد و ثنا اور بزرگی والے، سب سے سچی بات جو تیرے بندے نے کہی اور ہم سب تیرے بندے ہیں۔ اے اللہ! جو تو عطا کرنا چاہے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جو تو روکنا چاہے اسے کوئی عطا کرنے والا نہیں، اور کسی شان والے کی شان تیرے پاس اسے کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتی۔ [صحيح مسلم:478]
21. سجدے کی دعائیں
सज्दे की दुआएं
حدیث نمبر: 50
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
سبحان ربي الاعلٰى سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلٰى
پاک ہے میرا رب بلند واعلیٰ۔ (کم از کم تین مرتبہ) [صحيح، سنن ابي داؤد:871، سنن ترمذي:262، صحيح مسلم:772]
حدیث نمبر: 51
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
سبحانك اللٰهم ربنا وبحمدك اللٰهم اغفر لي سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي
پاک ہے تو اے اللہ! اے ہمارے رب، اپنی تعریف کے ساتھ اے اللہ بخش دے۔ [صحيح بخاري:794، صحيح مسلم:484]
حدیث نمبر: 52
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
سبوح قدوس، رب الملائكة والروح سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ، رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ
نہایت پاکیزگی والا، نہایت مقدس، فرشتوں اور روح (جبریل) کا رب۔ [صحيح مسلم:487، سنن ابي داؤد:872]
حدیث نمبر: 53
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
اللٰهم لك سجدت، وبك آمنت، ولك اسلمت، سجد وجهي للذي خلقه، وصوره، وشق سمعه وبصره، تبارك الله احسن الخالقين اللّٰهُمَّ لَكَ سَجَدْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَلَكَ أَسْلَمْتُ، سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَصَوَّرَهُ، وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ، تَبَارَكَ اللهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ
اے اللہ! میں نے تیرے لئے سجدہ کیا، تجھ پر ہی میں ایمان لایا، تیرے لئے ہی فرمانبردار ہوا، میرے چہرے نے اس ذات کے لئے سجدہ کیا جس نے اسے پیدا کیا، اس کی صورت بنائی، اس کی سماعت (کانوں کے سوارخ) اور بصارت (آنکھوں کے سوراخ) کو کھولا، بابرکت ہے اللہ تعالیٰ، بہترین (انداز سے) پیدا کرنے والا ہے۔ [صحيح مسلم:771]
حدیث نمبر: 54
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
سبحان ذي الجبروت والملكوت والكبرياء والعظمة سُبْحَانَ ذِي الْجَبَرُوتِ وَالْمَلَكُوتِ وَالْكِبْرِيَاءِ وَالْعَظَمَةِ
پاک ہے (میرا رب) زبردست غلبے والا، بادشاہت، کبریائی اور عظمت والا۔ [اسناده صحيح، سنن ابي داؤد:873، سنن نسائي:1133]
حدیث نمبر: 55
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
اللٰهم اغفر لي ذنبي كله دقه، وجله، واوله وآخره وعلانيته وسره اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي كُلَّهُ دِقَّهُ، وَجِلَّهُ، وَأَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِيَتَهُ وَسِرَّهُ
اے اللہ! میرے تمام گناہ معاف فرما دے، چھوٹے، بڑے، پہلے، پچھلے، ظاہر اور پوشیدہ گناہ۔ [صحيح مسلم:483]
حدیث نمبر: 56
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
اللٰهم اعوذ برضاك من سخطك، وبمعافاتك من عقوبتك، واعوذ بك منك لا احصي ثناء عليك انت كما اثنيت على نفسك اللّٰهُمَّ أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ
اے اللہ! میں تیری خوشنودی کے ساتھ تیری ناراضگی سے، تیری عافیت کے ساتھ تیری سزا سے، (تیری) پناہ میں آتا ہوں، میں تجھ سے تیری ہی پناہ طلب کرتا ہوں، میں تیری تعریف (کےکلمات) شمار نہیں کر سکتا، تو اسی طرح ہے جس طرح تو نے خود اپنی تعریف کی۔ [صحيح مسلم:486]

Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next    

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.