🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. بَابُ التَّبَسُّمِ وَالضَّحِكِ:
باب: مسکرانا اور ہنسنا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6089
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: مَا حَجَبَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْتُ، وَلَا رَآنِي إِلَّا تَبَسَّمَ فِي وَجْهِي.
ہم سے ابن نمیر نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن ادریس نے بیان کیا، ان سے اسماعیل نے، ان سے قیس نے اور ان سے جریر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب سے میں نے اسلام قبول کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (اپنے پاس آنے سے) کبھی نہیں روکا اور جب بھی آپ نے مجھے دیکھا تو مسکرائے۔ [صحيح البخاري/كتاب الأدب/حدیث: 6089]
حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”جب سے میں نے اسلام قبول کیا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی مجھے اپنے پاس آنے سے نہیں روکا، نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی مجھے دیکھتے تو تبسم فرماتے۔“ [صحيح البخاري/كتاب الأدب/حدیث: 6089]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

تخریج وتحقیقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
الجامع الكامل حدیث نمبر :

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جرير بن عبد الله بن جابر يوسف الأمةصحابي مشهور
👤←👥قيس بن أبي حازم
Newقيس بن أبي حازم ← جرير بن عبد الله بن جابر يوسف الأمة
ثقة
👤←👥إسماعيل بن أبي خالد
Newإسماعيل بن أبي خالد ← قيس بن أبي حازم
ثقة ثبت
👤←👥عبد الله بن إدريس الأودي
Newعبد الله بن إدريس الأودي ← إسماعيل بن أبي خالد
ثقة . فقيه عابد
👤←👥محمد بن عبد الله بن نمير
Newمحمد بن عبد الله بن نمير ← عبد الله بن إدريس الأودي
ثقة حافظ فاضل
Sahih Bukhari Hadith 6089 in Urdu