مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کا فرمان ”جن سے تم نے قسم کھا کر قول و اقرار کیا ان کا حصہ ان کو دے دو۔“۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”حلف کی دوستی اسلام میں نہیں ہے؟“ تو سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ بیشک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش اور انصار کے درمیان میرے گھر کے اندر حلف کی دوستی کرائی تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1062]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1062 in Urdu