مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ایک شریک کا دوسرے شریک کے لیے تقسیم وغیرہ میں وکیل ہو جانا۔
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں کچھ بکریاں دیں تاکہ وہ صحابہ رضی اللہ عنہم میں تقسیم کر دیں تو (تقسیم کے بعد) بکری کا ایک بچہ باقی رہ گیا۔ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی قربانی تم کر لو۔“ (وکیل کا مطلب نائب یا قائم مقام)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1064]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1064 in Urdu