مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کھیتی (کی حفاظت) کے لیے کتے کا رکھنا (کیسا ہے؟)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہی ایک دوسری روایت میں یوں منقول ہے: ”سوائے شکار اور مویشیوں کے (محافظ) کتے کے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1075]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1075 in Urdu