مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو شخص کسی غیرآباد (بنجر) زمین کو آباد کرے۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی ایسی زمین کو آباد کرے جو کسی کی ملکیت نہ ہو تو وہ آباد کرنے والا اس کا زیادہ حقدار ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1082]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1082 in Urdu