🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب ایک دوسرے کو کھیتی اور پھلوں میں شریک کر لیا کرتے تھے۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ مجھے معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں کھیت کرایہ پر دیے جاتے تھے، اس کے بعد سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کو خیال آیا کہ شاید نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں کوئی نیا حکم دیا ہو جو ان کو معلوم نہیں لہٰذا انھوں نے (احتیاطاً) کھیت کا کرایہ پر دینا موقوف کر دیا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1086]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1086 in Urdu