مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
بعض لوگوں نے کہا ہے سیراب ہونے تک پانی کا مالک پانی کا زیادہ حقدار ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی ضرورت سے زیادہ پانی اس لیے نہ روکا جائے کہ جو گھاس ہو۔ وہ بھی رکی رہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1090]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1090 in Urdu