🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سرکاری چراگاہ تو صرف اللہ اور اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہے۔
سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ چراگاہ (گھاس اور شکار کرنے سے روکنا) سوائے اللہ تعالیٰ کے اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی کو جائز نہیں۔ ”(خلیفہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قائم مقام ہے) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1097]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1097 in Urdu