مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جھگڑنے والوں میں سے ایک کا دوسرے کے بارے میں گفتگو کرنا (کیسا ہے؟)۔
سیدنا اشعث رضی اللہ عنہ کی حدیث پہلے قریب ہی گزر چکی ہے (دیکھئیے کتاب: مساقات کا بیان۔۔۔ باب:۔ کنویں کے بارے میں جھگڑا کرنا اور اس کا فیصلہ کرنا۔۔۔)۔ ایک روایت میں کہتے ہیں کہ وہ حضرمی تھا اور دوسری روایت میں ہے کہ وہ یہودی تھا جس سے سیدنا اشعث رضی اللہ عنہ کا جھگڑا ہوا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1110]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1110 in Urdu