مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ظلم قیامت کے دن تاریکیوں کا سبب بنے گا۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن ظلم کے سبب سے ظالم پر تاریکیاں مسلط کر دی جائیں گی۔ ” [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1117]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1117 in Urdu