مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جب لوگ عام راستے میں جو بڑی وسیع سٹرک ہو، اختلاف کریں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سات گز چھوڑ دینے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ لوگوں نے راستہ میں باہم اختلاف کیا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1127]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1127 in Urdu