🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ہلکا وضو کرنا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک رات میں اپنی خالہ ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کے ہاں ٹھہرا۔ جب رات کا کچھ حصہ گزرا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیدار ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لٹکی ہوئی مشک سے ہلکا سا وضو کیا .... (پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تہجد کی نماز ادا فرمائی .... یہ حدیث متعدد ابواب میں ہے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 113]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 113 in Urdu