🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
کھانے، زادراہ میں اور اسباب میں شراکت کا بیان۔
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قبیلہ اشعری کے لوگ جب جہاد میں فقیر ہو جایا کرتے ہیں اور ان کے گھر والوں کا کھانا مدینہ میں کم ہو جاتا ہے تو وہ اپنا تمام مال ایک کپڑے میں جمع کر لیتے ہیں پھر آپس میں ایک پیمانہ سے برابر برابر تقسیم کر لیتے ہیں تو یہ لوگ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1132]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1132 in Urdu