مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
آزاد کرنے اور طلاق دینے اور اسی کے مانند (دوسرے معاملات) میں غلطی اور بھول ہو جانے کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ نے میری امت سے وہ باتیں معاف کر دی ہیں جو ان کے دلوں میں بطور وسوسہ کے آئیں جب تک ان پر عمل نہ کریں یا زبان سے نہ نکالیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1142]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1142 in Urdu