🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مشرک غلام کا آزاد کرنا۔
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے دور جاہلیت میں سو غلام آزاد کیے تھے اور سو اونٹ لوگوں کو سواری کے لیے دیئے تھے پھر وہ جب مسلمان ہوئے تو انھوں نے سو اونٹ سواری کے لیے لوگوں کو دیے اور سو غلام آزاد کیے تو سیدنا حکیم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ! آپ بتائیے کچھ کام میں دور جاہلیت میں کرتا تھا اور ان کو عبادت سمجھتا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا: تم جس قدر عبادت کر چکے ہو ان سب کے ساتھ اسلام لائے ہو۔ (یعنی ان کا بھی ثواب ملے گا) یہ حدیث کتاب الزکوٰۃ میں گزر چکی ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1144]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1144 in Urdu