مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اگر اپنے غلام کو مارے تو منہ (پر مارنے) سے پرہیز کرے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی مار پیٹ کرے تو منہ پر مارنے سے پرہیز کرے (یعنی منہ پر نہ مارے)۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1149]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1149 in Urdu