مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ہبہ (تحفے تحائف دینے لینے) کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے مسلمان عورتو! کوئی پڑوسن دوسری پڑوسن کی (دی ہوئی کسی چیز کو بھی) حقیر نہ سمجھے، اگرچہ وہ بکری کے پائے کا گوشت ہو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1151]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1151 in Urdu