مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
بیت الخلاء (جانے) کے وقت کیا کہے؟
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو کہتے ”اے اللہ میں خبیث جنوں اور جنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 116]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 116 in Urdu