🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اگر ظلم کی بات پر گواہ بنانا چاہیں تو نہ بنے۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب لوگوں سے بہتر میرے دور کے لوگ ہیں (یعنی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم) پھر جو ان کے قریب ہوں گے (یعنی تابعین) پھر جو ان کے قریب ہوں گے (یعنی تبع تابعین)۔ ان کے بعد کچھ ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو قسم سے پہلے گواہی دیں گے اور گواہی سے پہلے قسم کھائیں گے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1175]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1175 in Urdu