مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
پاخانہ پیشاب کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ نہ کیا جائے۔
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جب تم میں سے کوئی بیت الخلاء میں جائے تو قبلہ کی طرف منہ نہ کرے اور نہ اس کی طرف پشت کرے۔ بلکہ مشرق یا مغرب کی طرف منہ کرو۔ (ان ممالک میں جہاں قبلہ مغربی سمت پڑتا ہے، شمالاً جنوباً کیا جائے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 118]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 118 in Urdu