🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
امام کا اپنے ساتھیوں سے یہ کہنا کہ ہمیں لے چلو ہم صلح کرا دیں۔
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قباء والوں نے (ایک دفعہ) باہم جنگ کی یہاں تک کہ باہم پتھر مارے۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی خبر دی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمیں لے چلو، ہم ان کے درمیان صلح کرا دیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1185]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1185 in Urdu